اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کا قصور، کھڈیاں میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں میں کل ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اب انشاء اللہ یہ جلسہ بروز ہفتہ 5 اگست 2023ء کو منعقد ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے ایک اور منصوبے  لاہور قصور بہاولنگر  موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کھڈیاں میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے، انشاء اللہ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے