اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین والی بال: مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) تاشقند میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں میزبان ازبکستان نے3-0 سے شکست دی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان چاروں گیمز میں زبردست مقابلہ ہوا تاہم ازبکستان کے پلیئرز نے بہترین فنش کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی۔

ازبکستان کی کامیابی کا سکور  23-25، 25-21،17-25 اور 23 -25 رہا جبکہ سیمی فائنل میں شکست کے بعد اب پاکستان ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی جس میں اس کا مقابلہ چائنیز تائپے سے ہوگا۔

واضح رہے چائنیز تائپے کو سیمی فائنل میں ایران نے شکست دی تھی، ایونٹ کی ٹاپ 3 ٹیمیں اگلے سال ہونیوالی ورلڈ انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرجائیں گی۔

 ورلڈ چیمپئن شپ میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان کو تیسری پوزیشن کا میچ  جیتنا  لازمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے