اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور میں آج طوفانی بارش کا امکان، وزیراعلیٰ کا متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں آج ممکنہ طوفانی بارش کے پیش نظر واسا سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

صوبائی دارالحکومت میں آج رات طوفانی بارش کا امکان ہے جس کے باعث عاشور کے جلوس کا روٹ زیر آب آنے کا خدشہ ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔

محسن نقوی نے متعلقہ اداروں کو جلوس کے روٹ سمیت شہر کے دیگر نشیبی علاقوں سے پانی کے نکاس کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی آج اور کل طوفانی بارشوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ 3 روز کے دوران مون سون کی بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے، بارشوں کا سلسلہ 30 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے