اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی کا عاشورہ کے حوالے سے خصوصی صفائی آپریشن جاری

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کا عاشورہ کے حوالے سے خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین نے آپریشن ٹیم کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔

سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ 600 سے زائد ورکرز امام بارگاہوں اور روٹس کی صفائی پر  مامور ہیں، ویسٹ مینجمنٹ کے ورکرز قبرستانوں کے گرد صفائی انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یکم محرم سے ہی شہر کی 120 بڑی امام بارگاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات یقینی بنائے گئے،  جلوسوں کے روٹس پر صفائی کے غیر معمولی اقدام کیے گئے ہیں، جلوسوں کے اختتام تک خصوصی صفائی آپریشن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے