اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیب کا چودھری پرویز الہٰی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) قومی احتساب ادارے (نیب) نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نیب نے چودھری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی جائیدادوں اور گاڑیوں سمیت تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

نیب نے پرویز الہٰی، ان کی اہلیہ، مونس اور راسخ الہٰی کی پراپرٹیز کا ریکارڈ بھی مانگ لیا، پرویز الہٰی کی بیٹی اور بہوؤں کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

قومی احتساب ادارہ مونس الہٰی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری بھی شروع کرے گا۔ نیب حکام نے اثاثوں کے ریکارڈ کیلئے ڈپٹی کمشنرز اور ایکسائز آفیسرز کو خط لکھ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے