اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کی پرواہ نہیں کرتی: عائشہ عمر

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میں سوشل میڈیا پر ہونیوالی کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کی پرواہ نہیں کرتی۔

اداکارہ عائشہ عمر ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے دیگر کئی موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

عائشہ کا کہنا تھا کہ اس وقت میری تمام ترتوجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اس لئے میں سوشل میڈیا پر ہونیوالی کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کی پرواہ نہیں کرتی، مجھے  کسی کی نجی زندگی کو زیر بحث لانے والوں پر حیرت ہوتی ہے، ایسے عمل کو قطعاً پسندیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ فنی کیریئر بڑا طویل ہے اور میں منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں، میں کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے