اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عام انتخابات میں جیت کیلئے پنجاب ٹارگٹ، باقی تمام صوبوں سے زائد بجٹ مختص

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات 2023ء میں جیت کیلئے صوبہ پنجاب کو ٹارگٹ بنا لیا گیا جہاں ترقیاتی سکیموں کیلئے باقی تمام صوبوں سے زائد بجٹ رکھا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق ترقیاتی سکیموں کے تحت پنجاب کو 26 ارب 35 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں جبکہ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو تقریباََ ساڑھے 20 ارب  روپےجاری کیے گئے۔

سندھ کے ایم این ایز کو ترقیاتی فنڈز کے تحت 9 ارب 23 کروڑ، بلوچستان کے ایم این ایز کو 2 ارب 58 کروڑ اور خیبرپختونخوا کیلئے 8 ارب 96 کروڑ روپے  جاری کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کو گزشتہ ماہ کے دوران 15 ارب  روپےسیلاب سے ریکوری و بحالی کیلئے جاری کیے گئے تھے، پنجاب اور سندھ کے ایم این ایز کیلئے ابھی مزید فنڈز کا اجرا کیا جائے گا۔

8 اگست سے پہلے مجموعی طور پر 61 ارب روپے سے زائد ایم این ایز کو جاری کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے