اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توہین الیکشن کمیشن کیس : فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کے بعد حکمنامہ جاری کیا، فواد چودھری کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چودھری پیش ہوئے اورعدالت سے استدعا کی کہ عدالتی حکم پر فواد چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے تھے۔

الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ توہین کمیشن کیس میں فواد چودھری کی معافی پر کمیشن کے آرڈر کی کاپی فیصل چودھری کو فراہم کردی گئی ہے ۔

وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ فواد چودھری کی زبانی معافی کو قبول نہیں کیا گیا انہیں تحریری طور پر معافی نامہ جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے