اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی ایئرلائن کا چین کے مزید14 شہروں تک پروازیں چلانے کا اعلان

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک ) قومی ایئرلائن نے چین کے مزید 14 شہروں تک رسائی کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے چین کے 16 شہروں تک بیک وقت فضائی آپریشن چلانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

پی آئی اے نے بیجنگ اورشنگھائی کےبعد مزید14  شہروں تک فلائٹس چلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ، پی آئی اے اب کراچی، اسلام آباد،لاہورودیگرشہروں سے چین کے16 شہروں کیلئے فلائٹس چلائے گی۔

چین کے16 شہروں میں بیک وقت فلائٹس سے پاکستان اورچین کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔

چین میں فلائٹ نیٹ ورک بڑھانے سے قومی ایئرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ متوقع ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے