اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا،عدالت نے سول جج ظفر اقبال سپرا کو چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلے سے روک دیا۔

وکیل شیر افضل مروت نے اعلیٰ عدلیہ سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست بھی کی۔

اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ سکیورٹی کی فراہمی کا اختیار چیف کمشنر کے پاس ہے، چیف کمشنر کو آپ کی درخواست سن کر فیصلہ کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے