اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایتھلیٹ صاحب اسرا کو ان کے رننگ شوز مل گئے

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد ایتھلیٹ صاحب اسرا کو ان کے رننگ شوز مل گئے۔

اس حوالے سے ایتھلیٹ صاحب اسرا نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ خبر وائرل ہونے کے بعد پہلے کراچی کسٹمز سے فون آیا، آج مجھے فون آیا کہ شوز پر ٹیکس کا مسئلہ حل ہوگیا ہے جس کے بعد آج رات مجھے شوز موصول ہوگئے۔

ایتھلیٹ صاحب اسرا نے کہا کہ میڈیا سمیت جس جس نے میری مدد کی ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

قبل ازیں صاحب اسرا نے بتایا تھا کہ مجھے کسی نے مدد کرنے کے لیے تحفے کے طور پر جوتے بھیجے، جب میں کوریئر کمپنی گئی تو مجھ سے ٹیکس کی رقم کا تقاضا کیا گیا، تحفے میں آنے والے شوز پر اتنا زیادہ ٹیکس میرے لیے حیران کن تھا۔

صاحب اسرا کے لیے بھیجے گئے جوتوں کی مالیت 54 ہزار روپے کے لگ بھگ ہے تاہم جوتوں پر 67 ہزار کا ٹیکس عائد کر دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ صاحب اسرا ساؤتھ ایشین گیمز کی میڈلسٹ سپرنٹر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے