اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر معاملہ: اعظم خان نے کیا بیان ریکارڈ کرایا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا کاپی کیلئے عدالت سے رجوع

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر معاملے پر کیا بیان ریکارڈ کرایا؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے کاپی کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعظم خان نے جو بیان ریکارڈ کرایا اس کی کاپی فراہم کی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی اس بیان کے تناظر میں انکوائری افسر کے سوالوں کا جواب دے سکیں گے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فریقین کو گرفتاری سے روکے یا متعلقہ عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کی اجازت دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست رجسٹرار آفس نے آج سماعت کے لیے مقرر کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق آج درخواست پر سماعت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے