اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مزہ آگیا، شاہد آفریدی کا پاکستان شاہینز ٹیم کیلئے ٹویٹ

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیغام جاری کیا۔

ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ یہ کام ایسے کیا جاتا ہے، پاکستانی ٹیم کو ٹائٹل جیتتے دیکھنے کا مزہ آگیا، پوری فیلڈ میں کھلاڑیوں کے اندر زبردست جذبہ دیکھا۔

ساتھ ہی سابق کپتان نے بھارت اے کے خلاف شاندار سنچری کرنے والے طیب طاہر سے متعلق کہا کہ طیب طاہر کی سنچری دیکھنے کا بھی خوب مزہ آیا، اوپنرز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کے شاندار آغاز نے بھی پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

شاہد آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور لکھا کہ اپنے اسی جذبے کو جاری رکھیں اور مستقبل میں مزید ٹائٹل جیتتے رہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو بڑے مارجن سے شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے