اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'شاباش لڑکو، پرچم بلند رکھو' وزیراعظم کی ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر پاکستان شاہینز ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ کھیلوں کے میدان سے ایک اور اچھی خبر ہے، اس بار ہمارے نوجوان کرکٹ ہیروز نے ہندوستان کو پچھاڑ کر ایمرجنگ ایشیا کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے ہمارے نوجوان کتنے پرجوش اور پرعزم ہیں، میں پہلے سے کہیں زیادہ پرعزم ہوں زیادہ سے زیادہ سہولت کے ذریعے کھیلوں کے فروغ کو ترجیح دوں گا۔

آخر میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ شاباش لڑکو، پرچم بلند رکھو۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے