اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہورنیوز) گزشتہ روز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے لاہور کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔

پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق متوفی شارق جمال کا آدھا منہ کھلا ہوا تھا، ان کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے۔

رپورٹ کے مطابق شارق جمال کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے ، جسم اکڑا ہوا تھا، شارق جمال کی بائیں کہنی پر زخم کا ایک پرانا نشان تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈیفنس میں واقع ایک فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے