اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوہاری گیٹ پولیس کا کریک ڈاؤن،10 سٹے باز گرفتار

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) لوہاری گیٹ پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 سٹے بازوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مشہور زمانہ قمار باز ناصر عرف کالیا کو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا، ملزمان کو سٹہ بازی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے 51 ہزار سے زائد داؤ پر لگی نقد رقم، 10 موبائل فون اور شراب برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزمان میں ناصر عرف کالیا، ضمیر،ندیم، اویس، خرم،ظہیر،محرم، واصف،شہباز اور جہانگیر شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے