اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں تاجر سے کروڑوں بھتہ وصولی کا معاملہ،پولیس نے ملزم ڈھونڈ لیا

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)لاہور میں تاجر سے 5 کروڑ بھتہ لینے والا ملزم پولیس نے ڈھونڈ نکالا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں   گرفتار ملزم اقبال عرف شہزاد معروف تاجر اظہر حسن کا سوتیلا بھائی نکلا،پولیس نے بتایا کہ ملزم خط کے ذریعے بھتہ نہ دینے پر تاجر کی پوری فیملی کو مارنے کی دھمکی دیتا رہا ۔  تاہم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے