اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادباغ: پمپ پر پٹرول ڈلواتی گاڑی میں آگ لگ گئی

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک) شاد باغ کے علاقے میں پٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتی گاڑی میں آگ لگ گئی۔

گاڑی کے مالک کا کہنا ہے کہ پٹرول ڈلوانے سے پہلے گاڑی کا انجن بند کیا گیا تھا جب کہ گاڑی میں فیملی  بھی موجود تھی، مشکل سے فیملی نے جان بچائی۔

گاڑی مالک کی جانب سے دعویٰ کیا  گیا ہےکہ پٹرول پمپ پر لگے آگ بجھانے کے تمام آلات خراب تھے، آگ کے باعث گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق معاملے پر  کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے