اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کر دیا۔

وزارت پٹرولیم کی ٹیم  نے دیہی اور شہری علاقوں میں پٹرول پمپس کا سروے کیا، پیر تک دو ہزار پٹرول پمپس کا ڈیٹا اکٹھا ہو جائے گا، پیر کو ڈیلرز  کے مارجن کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

رپورٹ میں ملازمین کی طبی سہولیات، تنخواہ اور کام کے اوقات کار کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، وزارت پٹرولیم کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز کو مارجن میں اضافہ چاہئے تو ان تمام شرائط پرعمل درآمد کرنا ہو گا۔

یاد رہے کہ پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن پیر کو مکمل ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے