اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کی سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کیلئے نجی صنعتوں کو پیش کش

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) حکومت نے سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کے لیے نجی صنعتوں کو پیش کش کر دی، بڑی فیکٹریوں کے ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی۔

وزیر مملکت مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 200 ایم ایم سی ایف ڈی سستی ایل این جی خریدی جائے گی، سستی ایل این جی خریدنے والے ری سیل نہیں کر سکیں گے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ فرٹیلائزر سیکٹر کو سبسڈی کے بجائے براہ راست کسان کو سبسڈی دینا بہتر ہے، ہر ماہ 1 لاکھ ٹن روسی تیل پاکستان آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ 24 جولائی کو آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریداری کا معاہدہ ہو گا، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ریفائنری پر معاہدہ جلد ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے