اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل اجلاس میں مختلف منصوبے منظور

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے زیرصدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں وزراء اعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام  نے بھی شرکت کی، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ایپکس کمیٹی  نے ایس آئی ایف سی کی کارکردگی، سیمینارز اور سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ایپکس کمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاروں کے لئے تیار کردہ مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا، وزیراعظم  نے زراعت، حیوانات، معدنیات، کان کنی، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ منصوبوں پر عمل درآمد اور عملی شکل دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے