اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نالہ لئی منصوبے کو منظور کرنے کی کوشش کریں گے:نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نالہ لئی منصوبے کو منظور کرنے کی کوشش کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ راولپنڈی میں ریکارڈ 205 ملی میٹر بارش ہوئی، ضلعی انتظامیہ نے پیشگی کے اقدامات کئے تھے جس کی وجہ سے نقصان نہیں ہوا، نالوں کی بروقت صفائی سے نکاسی آب میں آسانی ہوئی۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ نالہ لئی منصوبے کو منظور کرنے کی کوشش کریں گے، راولپنڈی کے لیے جو وسائل چاہیے ہوں وہ پنجاب حکومت فراہم کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے