اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ پولیس نے کارروائیوں میں 4 منشیات فروش دھر لیے

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) ساندہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، سنیپ چیکنگ کے دوران 4 ریکارڈیافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ منشیات فروش آصف ، فیصل، احمد کو بخت بلند کو گرفتار کیا گیا، ملزمان تعلیمی اداروں، ہاسٹلز، بس اڈا جات اور تفریحی مقامات کے گردونواح میں منشیات فروخت کرتے تھے، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر3 کلو 900 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملزم فیصل کے قبضہ سے 1159 گرام ، ملزم آصف سے 560 گرام ، ملزم احمد سے 1020 گرام اور ملزم بخت بلند کے قبضہ سے 1160 گرام چرس برآمد کی گئی ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے