اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شادمان پاسپورٹ آفس میں بدانتظامی، مرکزی دفتر میں داخلہ کڑا امتحان

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) شادمان پاسپورٹ آفس میں بد انتظامی انتہا کو پہنچ گئی، شدید گرمی اور حبس میں عوام کی لمبی قطاروں کے باعث مرکزی دفتر میں داخلہ کڑا امتحان بن گیا، مرکزی دروازے پر تعینات سکیورٹی گارڈز کے خلاف پیسے بٹورنے کی شکایات بھی عام ہونے لگیں۔

شادمان پاسپورٹ آفس  مسائل کا گڑھ بن گیا، مرکزی دفتر میں داخلہ کے لیے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خواتین اور مرد شدید گرمی اور حبس میں لمبی لائنوں میں لگنے پر مجبور ہیں، عوام کیلئے سائے کا انتظام نہ پانی  کی سہولت میسر ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ کئی روز سے آ رہے ہیں پاسپورٹ آفس میں داخل ہی نہیں ہونے دیا جاتا، پیسے دئیے بغیر گارڈز اندر جانے نہیں دیتے، نادرا کی طرز پر پاسپورٹ کے بھی میگا سنٹرز قائم کئے جائیں اور کرپشن کا خاتمہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے