اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی اور ن لیگ میں 8 اگست کو اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق، ذرائع

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں 8 اگست کو اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی، قومی اسمبلی توڑنے کیلئے 9 اور 10 اگست کی بھی تجویز زیر غور تھی، حکومت کو قانونی ماہرین نے 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

وزیراعظم 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کی سمری صدر مملکت کو بھجوائیں گے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر اگر دستخط نہ بھی کریں تو 48 گھنٹے بعد اسمبلی از خود تحلیل ہو جائے گی۔

یاد رہے آئینی طور پر قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے