اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محرم الحرام: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سکیورٹی انتظامات مکمل

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے محرم الحرام کی مناسبت سے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔

ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں 650  سے زائد کیمروں سے شہر بھر کی مجالس اور جلوسوں کی 24 گھنٹے کوریج ہو گی، تمام ضروری مقامات کو اضافی پورٹ ایبل کیمروں کے ذریعے کور کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا سیف سٹی ہیڈکوارٹر میں پولیس کمیونیکیشن افسران اور ٹیکنیکل ٹیمیں 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، مرکزی جلوس کے راستوں پر سیف سٹی موبائل کمانڈ وہیکل سے مانیٹرنگ کی جائیگی، لاہور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے بھی سیف سٹی سینٹر میں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

ترجمان سیف سٹیز نے کہا ہے کہ شہری اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے