اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی سے متعلق مزید ہوشربا تصاویر منظرعام پر آگئیں

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سانحہ 9 مئی سے متعلق مزید ہوشربا تصاویر منظرعام پر آگئیں جس میں شرپسندوں نے عسکری ہسپتال، ایئر فورس بیس سرگودھا حتیٰ کہ عسکری تعلیمی اداروں کو بھی نہیں بخشا۔

بیشتر تصاویر زیرحراست شر پسندوں کے موبائل فونز سے فرانزک کو دوران برآمد ہوئیں۔

پاک امارات ہسپتال کی عمارت کو نقصان اور ملحقہ سٹینڈ بائے جنریٹر روم کو آگ لگائی گئی جبکہ بجلی منقطع ہونے سے ایمرجنسی میں تشویشناک حالت میں مریض، وینٹی لیٹرز اور بچوں کے انکیوبیٹرز بھی بند ہوگئے۔

سی ایس ڈی لاہور سے احتجاج کے بہانے لاکھوں روپے کیش بھی لوٹ لیا گیا۔

عسکری تاریخ اور جنگوں میں پاک فوج کی یونٹوں کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے پر دھاوا بول کر ریکارڈ بھی جلا دیا گیا، چکدرہ قلعے پر حملے کے بعد پورے قلعے، ریکارڈ اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔

لیفٹیننٹ سجاد عالم شہید کی یادگار پر تصویر کو جلا کر چیئرمین پی ٹی آئی زندہ باد لکھ دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے