اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر تحقیقات: چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کیخلاف دیا گیا حکم امتناعی واپس

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کیخلاف دیا گیا حکم امتناعی واپس لے لیا۔

عدالت نے وفاقی حکومت کی حکم امتناعی واپس لینے کی درخواست منظور کرلی، جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کی تھی، وفاقی حکومت کی جانب سے اسد باجوہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے