اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور : پسند کی شادی کرنے پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں پسند کی شادی کرنے پر خاتون کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق سبزہ زار کے علاقے جمیل ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو اس کے سوتیلے بھائی اور کزن نے فائرنگ کر کے قتل کردیا، مقتولہ نے 21 جون کو پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزموں کو رنج تھا۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون کی لاش کو پوسٹمارم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے