اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سمن آباد انڈر پاس کی نگرانی و بروقت تکمیل کیلئے کمیٹی تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سمن آباد انڈر پاس منصوبے کی نگرانی اور بر وقت تکمیل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، وزیر اعلیٰ آفس سے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ہاوسنگ کمیٹی کے کنوینئر جبکہ سیکرٹری مواصلات کمیٹی کے مبمر ہوں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ اور سیکرٹری مواصلات ایک ممبر کمیٹی کے لئے تعینات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سمن آباد انڈر پاس ڈیڈلائن پر مکمل نہ ہوا، وزیراعلیٰ ایل ڈی اے کی کارکردگی سے نالاں

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی ممبران سمن آباد انڈر پاس کو اپنی زیر نگرانی بر وقت مکمل کروائیں گے، کمیٹی ممبران پراجیکٹ پر جاری کام کے معیار کی نگرانی کریں گے، کمیٹی پراجیکٹ میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرے گی۔

مزید برآں کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر پراجیکٹ کے دورے کر کے پیشرفت رپورٹ وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے