اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سے تھائی سفیر کی ملاقات،مذہبی و ثقافتی سیاحت پر تبادلہ خیال

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں ورلڈ بدھسٹ یونیورسٹی کے اعزازی ریکٹر انیل سکیا اور تھائی لینڈ کے سفیر چکرد کراچی وانگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

گورنر پنجاب نے معزز مہمانوں کو تاریخی شہر لاہور اور گورنر ہاؤس میں خوش آمدید کہا، گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مذہبی اور ثقافتی سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 گورنر پنجاب نے کہا کہ تمام انسانوں کو ایک دوسرے کی بھلائی اور بہتری کی سوچ رکھنی چاہیے، مختلف تہذیب و تمدن کے لوگوں کو آپس میں روابط بڑھانے چاہئیں،  پاکستان اور تھائی لینڈ کے عوام کے درمیان قدیمی تعلقات ہیں ۔

انیل سکیا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گندھارا سمپوزیم  کا انعقاد کلچرڈپلومیسی پر اہم اقدام  ہے، تھائی لینڈ واپس جا کر پاکستانی عوام کی محبت کا پیغام تھائی عوام تک پہنچاؤں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے