اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو وزارت سے متعلقہ امور پر بریف کیا، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹس پر بہتر سروسز کی فراہمی کیلئے آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے میں اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

 مزید براں وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی نے نیشنل ایوی ایشن پالیسی کی تشکیل نو اور ایم ایل ون کے منصوبے پر پاک چائنہ جاری تعاون پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے