اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی جہانگیر ترین کے گھر آمد ہوئی۔ شہباز شریف نے جہانگیر ترین کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مرحوم عالمگیر ترین کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال بھی اس موقع پر موجود تھے۔

قبل ازیں وفاقی وزیر رانا ثناللہ اور احسن اقبال کی بھی جہانگیر ترین کے گھر آمد ہوئی۔ جہانگیر ترین سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت ، فاتحہ خوانی کی۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بھی جہانگیر ترین کے گھر پہنچے اور جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے