اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے منظور، روبکار جاری

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے منظور کر کے روبکار جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے رہائی کی کوششیں تیز ہوگئیں، ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کروائے گئے تھے جو اب منظور ہو چکے ہیں۔

ضمانتی مچلکے کی جانچ پڑتال کے بعد چودھری پرویزالٰہی کی روبکار جاری کردی گئی، روبکار جیل حکام کو موصول ہوتے ہی سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی صدر کو آج رہائی مل جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے