اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایک اور ڈورن منشیات سپلائی کرتے ہوئے فصلوں میں جا گرا

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہورمیں ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل نہ رک سکا ، ایک اور ڈرون منشیات کی سپلائی کے دوران گر گیا۔

لاہورکے علاقے ہڈیارہ میں ایک اورڈرون منشیات کے پیکٹ لے جاتے ہوئے فصلوں میں جا گرا ۔ پولیس اوراینٹی نارکوٹکس نے ڈرون کو قبضے میں لے لیا ، ڈرون سے پانچ پیکٹ ڈرگ پاؤڈر برآمد ہوا ہے۔

یاد رہے کہ چند دن قبل بھی کروڑوں روپے مالیت کی 6 کلو منشیات لے کر جانے والا ڈرون ہلوکی کے قریب رسول پورہ گاؤں میں گرا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے