اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر نے میوزک کنسرٹ کیوں معطل کیا؟گلوکار نے وجہ بیان کردی

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث میوزک کنسرٹ معطل کیا گیا ہے۔

عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں حیدرآباد اور جامشورو میں کنسرٹ کرنا تھا ،تاہم ان کی ٹیم اور کنسرٹ آرگنائزر کو سکیورٹی خطرات کا علم ہوا جس پر انہیں مجبوراً کنسرٹ معطل کرنا پڑا۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ سکیورٹی خدشات کے باوجود کنسرٹ کرنا ٹھیک نہیں تھا کیونکہ وہاں مداحوں کا ہجوم موجود ہوگا اس لئے رِسک نہیں لیا جا سکتا۔عاصم اظہر نے لکھا کہ ان کیلئے ان کے مداحوں کی حفاظت سب سے اہم ہے تاہم وہ جلد کنسرٹ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے