اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر پنجاب سے ن لیگ لاہور کے خواتین ونگ کے وفد کی ملاقات

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے ن لیگ لاہور کے خواتین ونگ کے وفد نے ملاقات کی۔

صدر سعدیہ تیمور کی قیادت میں سابق ارکان اسمبلی سمیرا کومل ، سیدہ سنبل سمیت دیگر خواتین وفد میں شامل تھیں۔ گورنر پنجاب نے ملاقات میں کہا کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ مسلم لیگ  نون نے اپنے گزشتہ ادوار میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے آل ویمن یونیورسٹیز، ویمن آن ویلز سمیت کئی اقدام کیے۔ حکومت نے مخلصانہ کوششیں کر کے ملک کو معاشی بحران سے نکال لیا ہے۔ دنیا کی قیادتیں قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی بڑی عزت کرتی ہیں۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو منصوبے کے تحت شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی اور آرمی تنصیبات پر حملے کئے گئے، جو ناقابل معافی جرم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے