اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور کا زیر تعمیر سمن آباد انڈر پاس کا دورہ

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے زیر تعمیر سمن آباد انڈر پاس کا دورہ کیا۔

چیف انجینئر اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بارشوں کے سپیل کے بعد سمن آباد انڈر پاس پر بقیہ کام مکمل کیا جا رہا ہے۔ سمن آباد انڈر پاس کا 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سمن آباد انڈرپاس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے کام میں خلل آیا۔

 بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ انڈرپاس کی فینسنگ والز اور بیرلز کی ڈرین پر کام جاری ہے۔ انڈرپاس سے منسلک سروس روڈز کی تکمیل کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے کنٹریکٹر کو دن رات لگا کر بقیہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے