اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایل ڈی اے سٹی میں چناب روڈ کی تعمیر میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے سٹی چناب روڈ کی تعمیر میں اہم ڈویلپمنٹ ہو گی۔ ایل ڈی اے سٹی میں چناب روڈ کی تعمیر میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں۔

چناب روڈ کی تعمیر کے لیے ایکوائر شدہ اراضی کے قبضہ کے حصول کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 200 فٹ مین چناب روڈ کی تکمیل میں حائل فیکٹری اور دیگر ایکوائر شدہ اراضی کا بڑا حصہ کلیئر کر لیا گیا ہے۔ بقیہ ایکوائر شدہ اراضی کا قبضہ حاصل کر کے روڈ کی تکمیل کا کام مزید تیز کر دیا جائے گا۔

ڈائریکٹر لینڈ ایکوزیشن کو ایکوائر شدہ زمین کے مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے