اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیئن چیمپیئنزٹرافی کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 13 جولائی سے شروع ہونگے

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز)ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزنیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 13 تا 14 جولائی شام 4 بجے منعقد ہونگے۔

نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں جاری تربیتی کیمپ سےموجود کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائےگا، مذکورہ ٹرائلزپی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی چیئرمین اولمپیئن کلیم اللہ خان، ممبران سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصرعلی، اولمپیئن رحیم خان، اولمپیئن شکیل عباسی اورانٹرنیشنل لئیق لاشاری کی زیر نگرانی ہونگے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کےلیے دو روزہ ٹرائلز کے بعد پی ایچ ایف صدربریگیڈیئررخالد سجاد کھوکھرکی منظوری کے بعد منتخب ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگی، ایونٹ میں6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بھارت، کوریا، ملائشیا، پاکستان، جاپان اور چین شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے