اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹیم میں ایشیا کپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کرینگے: مکی آرتھر

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں ایشیا کپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔

مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران عماد وسیم، شعیب ملک، محمد عامر، حارث سہیل اور عمر اکمل جیسے کھلاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں سوال پر قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا کہ گروپ کے کچھ کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے تاہم خاص طور پر کسی نام کا انتخاب نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں کھیلنے والے سکواڈ کے مقابلے میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی، ہمارے پاس اس سیریز میں 20 کے قریب کھلاڑی تھے تاہم ہمیں 15 پلئیرز سلیکٹ کرنے ہیں۔

ورلڈکپ مقابلوں کے حوالے سے پاکستان کے خدشات کے بارے میں پوچھا گیا تو مکی آرتھر نے کہا کہ وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے بحث و مباحثے ہوئے لیکن پاکستانی ٹیم کسی بھی مقام پر کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے