اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، سانحہ 9 مئی کی مذمت

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہور نیوز) انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی۔

وفد نے 9 مئی کے سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابلِ قدر تھا، شرپسند اور اُنکے آلہ کار یاد رکھیں کہ ایسی سازشوں سے فوج اور پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتے۔

شرکاء وفد کا کہنا تھا کہ 9 مئی ایک قومی سانحہ ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، اس بات کی یقین دہانی ہونی چاہیے کہ کوئی بھی شرپسند، سہولت کار اور انکا ماسٹر مائنڈ سزا سے نہیں بچنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے