اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی بارات اورولیمے کے لباس کی قیمت کتنی تھی؟سن کر دنگ رہ جائینگے

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی بارات اور ولیمے پر پہنے گئے لباس کی قیمت سامنے آگئی ۔

تفصیلات کےمطابق اقصی آفریدی کی شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں،تصاویر میں اقصیٰ کو بارات کیلئے خوبصورت لال لہنگے میں جبکہ ولیمے پر سلور اور لائٹ گرے رنگ  کی خوبصورت لانگ میکسی میں دیکھا جاسکتا ہے۔بارات کے روز اقصیٰ آفریدی کے  لال عروسی لہنگے پر گولڈن اور سلور سے مزین خوبصورت کام نے چار چاند لگادیے۔برانڈ کے مطابق اقصیٰ آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی قیمت ساڑھے 7 لاکھ ہے۔

دوسری جانب اقصیٰ نے ولیمے کیلئے سلور اور گرے رنگ  کی خوبصورت لانگ میکسی کا انتخاب کیا تھا۔ ولیمے کا جوڑا بھی ’ریپبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا تیار کردہ تھا ، برانڈ کے مطابق اس جوڑے کی قیمت ساڑھے 8 لاکھ روپے ہے یعنی اقصیٰ کے عروسی لباس سے بھی مہنگی ہے۔برانڈ کے مطابق ان کے تیار کردہ عروسی ملبوسات کی قیمت ساڑھے چار لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ تک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے