اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسم گرما میں گیس کی بندش کی شکایات بڑھنے لگیں

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) موسم گرما میں بھی گیس کی بندش اور لو پریشر کی شکایات بڑھنے لگیں۔

وفاقی حکومت کی ہدایت کے باوجود 3 اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی یقینی نہ بنائی جا سکی۔ ناشتے اور کھانے کے اوقات میں بھی متعدد علاقے گیس سے محروم ہیں۔ سمن آباد، مغلپورہ، رشیدپورہ، گلستان کالونی، دھرم پورہ اور تاجپورہ کے علاقے گیس سے محروم ہیں۔ چاہ مغل چکیاں، اچھرہ، مقبول روڈ اور ذیلدار روڈ میں لو پریشر کا سامنا ہے۔ شہری گیس کی بندش کے باعث متبادل ایندھن ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

سوئی گیس انتظامیہ کی جانب سے دن میں ناشتے، دوپہر  کے کھانے اور رات کے کھانے کے اوقات میں بلاتعطل گیس فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے