اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا راج برقرار، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عوامی قوت خرید سے باہر

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کا راج مسلسل برقرار ہے۔ بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عوامی قوت خرید سے باہر ہو گئیں۔

مہنگائی عوام کی جیبیں کاٹنے لگی۔ آٹا اور چینی خریدنا شہریوں کیلئے آسان نہ رہا۔ مارکیٹ میں چینی اور آٹے کے دام عدم استحکام کا شکار ہو گئے۔ چینی کی قیمت 140 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ آٹے کا 10 کلو والا تھیلا 1400 روپے میں بکنے لگا۔ شہری مہنگائی سے تنگ آ کر حکومت کو کوسنے لگے۔

شہری کہتے ہیں مہنگائی کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے۔ نہ آٹا سستا ہے نہ چینی  سستی رہی۔ غریب مزدور مہنگائی میں مارا گیا ہے، حکومت کو بالکل پرواہ نہیں۔

پرچون بازاروں میں چکی آٹا 170 روپے کلو جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 133 روپے کلو میں بک رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے