اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کا کولمبوپہنچنے پر کیسا استقبال کیا گیا ؟جانئے

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی جہاں ڈھول کی تاپ پر ان کا استقبال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل ہمبنٹوٹا روانہ ہوگی جہاں 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلا جائےگا۔سری لنکا پہنچنے پر قومی ٹیم کا استقبال روایتی انداز میں کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، وائرل ویڈیو میں ڈھول کی تھاپ  اور کرتب کے ساتھ قومی ٹیم کا استقبال  دیکھا جاسکتا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اور سابق فاسٹ باولر مورنی مورکل بھی کولمبو پہنچ گئے، باولنگ کوچ نے  قومی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ویزہ بروقت نہ ملنے کی وجہ سے مورنی مورکل کراچی میں کیمپ کے دوران نہیں پہنچ سکے تھے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے