اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت و پاکستان میں مون سون بارشیں، دریائے ستلج کی سطح دو گنا بڑھ گئی

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) بھارت و پاکستان میں مون سون بارشوں سے دریائے ستلج کی سطح مزید بڑھنے لگی، دو دن میں دریائے ستلج کی سطح دو گنا بڑھ کر 10 فٹ تک پہنچ گئی۔

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے مطابق ستلج میں پانی کا بہاؤ 400 کیوسک تک پہنچ گیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ میں مسلسل تیزی آ رہی ہے۔ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ الرٹ یے۔

محمد ارشد بھٹی نے کہا کہ پی ڈی ایم اے نے سیلاب کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے، لمحہ بہ لمحہ ستلج کی صورتحال پر نظر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے