اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بادشاہی مسجد میں تحفظ قرآن مجید کانفرنس کا انعقاد

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی پر بادشاہی مسجد میں تحفظ قرآن مجید کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد اور نگران صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید اظفر علی ناصر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ سویڈن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ علمائے کرام نے کتاب مقدس کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ گستاخانہ واقعات قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہیں۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن مجید ہماری ریڈ لائن ہے، تمام امت مسلمہ کے لیڈروں کو اس معاملے پر یکجہتی کا پیغام دیتا ہوں۔

وزیر اوقاف و مذہبی امور سید اظفر علی ناصر نے کہا کہ میں مراکش کو داد دیتا ہوں جنہوں نے فوری سویڈن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

علمائے کرام نے امت مسلمہ کو اسلام کے خلاف ہونے والے پراپیگنڈا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا پیغام دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے