اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمیشن کا اہم جلاس پیر کو طلب کر لیا، اجلاس میں الیکشن کمشنر پنجاب، لاء ونگ اور لوکل گورنمنٹ ونگ کے حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے