اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کلمہ چوک انڈر پاس میں بارشی پانی جمع ہونے پر پنجاب حکومت کا ایکشن

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) کلمہ چوک انڈر پاس میں بارشی پانی جمع ہونے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔ نگران وزیر اعلٰی پنجاب کے احکامات پر سی بی ڈی پنجاب سے ڈرینج کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نے کلمہ چوک انڈر پاس کی ڈرینج سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلمہ چوک انڈر پاس پر سی بی ڈی پنجاب کی ڈرینج سے متعلق ذمہ داری سرنڈر کر دی گئی۔ کلمہ چوک انڈر پاس میں بارشی پانی کے نکاس کی ذمہ داری واسا کو سونپ دی گئی۔

مون سون سیزن میں 15 ستمبر تک کلمہ چوک انڈر پاس سے نکاسی آب واسا کی ذمہ داری ہو گی۔ کلمہ چوک انڈر پاس سے ملحقہ علی زیب انڈر پاس بھی واسا کو تفویض کر دیا گیا۔ سی بی ڈی پنجاب کلمہ چوک انڈر پاس کی ڈرینج پر آنے والے تمام اخراجات واسا کو ادا کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے